Google AdSense straightaway supports Urdu Websites

گوگل ایڈسینس اب اردو ویب سائیٹ پر استعمال کریں۔ اردو میں پوری معلومات

 السلام و علیکم دوستوں کا ہال وال ہیں؟؟

 

دوستوں مجھے جیسے پتا چلا کے گوگل والوں نے اب اردو پر بھی گوگل ایڈسینس دینا شروع کردیا ہے تو مینے پھلے ہی یہ سوچا کہ اپنے دوستوں وزترز کے ساتھ یہ بات شئر کروں۔۔
جی ہاں اب گوگل نے اردو ارٹیکل / معواد پر بھی گوگل ایڈسینس مل سکتی ہے۔
گوگل کے انسار اردومعواد پچلے کئی سالوں (کچھ سالوں) سے بہت اچھی پروگریس کر رہا ہے۔ لوگوں کا اردو معواد پھلے سے بہت زیادہ مزیدار اور بڑ گیا ہے۔ پاکستان اور کئی ملکوں میں ملینز لوگواردو بولتے اور لکھتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر بھی بہت آپ کو سی ویب سائیذ اور بلاگ مل جائیں گے وہ بھی بہت سی ٹریفک کے ساتھ۔  ان سب کو دیکھتے ہوئے گوگل اپنی ایڈسینس ارنگ اردو معواد /ْ ارٹیکل پر گوگل ایڈسینس ایڈ دیکر انکریز کرنا چھاتا ہے۔

اگر آپ اردو ویب سائیڈ چلانا چھاتے ہیں یا پھر آپ کا کوئی اردو بلاگ  ہے اور آپ اردو زبان میں معواد / ارٹیکل لیکھتے ہیں تو اب آپ سائیٹ پر گوگل ایڈسینس ایڈ استعمال کر سکتے ہیں۔ ایس لیئے آپ وہ ہی طریقہ فالو کریں گے جو آپ دوسری ہی زبان میں استعمال کرتے ہیں۔

اب اردو ویب سائیٹ پر بھی گوگل ایڈسینس استعمال کر سکتے ہیں۔

جی ہاں! اب آپ اردو ویب سائیٹ یا بلاگ پر پئسے کما ساکتے ہیں، اور اس پر گوگل ایڈسینس استعمال کرستے ہیں۔ گوگل رلیونٹ ایڈ کا استعمال کر کے پئسے کما سکتے ہیں۔

گوگل پے پر کلک ایڈورٹائیزمنٹ پروگرام میں سب سے بھتر پروگرام اور سب سے زیادہ لوگ یس کو ہی پسند کرتع ہیں۔ ہر ویب سائیٹ اور بلاگ بنانے والے اپنی سائیٹ پر گوگل ایڈسینس استعمال کرنا چاہتے ہیں، مگر زبان جیسی کئی مسلئوں کی وجھہ سے استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔

اردو ویب سائیٹ پر ایڈسینس کیسے استعمال کریں؟

اگر آپ سوچ رہیں ہیں کہ اردو ویب سائیٹ بلاگ پر گوگل ایڈسینس کیسے استعمال کرنی ہے تو میں آپ کو بتا دوں اس کا پروسیس / عمل ویسے ہی ہے جیسے دوسری زبان کی ہوتی ہے۔ 

اس بیچ بس آپ کی سائیٹ ایڈسینس کے ٹرمز کو فالو کرنی چاہیے، اگر آپ کی سائیٹ ایڈسینس پولیسی ولیشن کرتی ہے تو آپ کو ایڈسینس آکائونٹ اپروو نہیں ہوگا۔ آپ کو بس یہ نیچے دیے ہوہے iii اسٹیپ فالو کرنے ہونگے۔

  • پھلے آپ گوگل ایڈسینس پرگرام پولیسی پڑھ لیں۔
  •  کریں۔Signup اس کی بعد گوگل ایڈسینس کے لیئے 
  • اب ایڈسینس کوڈ کو اپنی سائیٹ پر ایڈ کریں اور کچھ وقت انتظار کریں۔

اب کچھ وقت بعد آپ کو ایڈ سینس اپروول کی میل آجائے گی۔ ایڈسینس اپروول ہونے میں 1-5 یا 1-2 ہفتے بھی لگ سکتے ہیں۔

امید کرتا ہوں کے آپ کو یہ میری پوسٹ پسند آئی ہوگی۔ اور یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور فیملی ممبر اور سوشل نیٹورک پر شئر کریں شکریہ۔۔۔۔

Belum ada Komentar untuk "Google AdSense straightaway supports Urdu Websites"

Posting Komentar

Iklan Atas Artikel

Iklan Tengah Artikel 1

Iklan Tengah Artikel 2

Iklan Bawah Artikel